تازہ خبریں
آوازےخلق شمارہ نمبر 19 آوازےخلق شمارہ نمبر 21 آوازےخلق شمارہ نمبر 28 آوازےخلق شمارہ نمبر 33 آوازےخلق شمارہ نمبر 38

آوازِ خلق | ہمارے بارے میں

آوازِ خلق ایک عوام دوست فکری اور سماجی پلیٹ فارم ہے جو پاکستان کے سیاسی، معاشی اور سماجی مسائل پر سنجیدہ، مدلل اور با مقصد مکالمے کو فروغ دیتا ہے۔

آوازِ خلق اس یقین کے ساتھ کام کرتا ہے کہ صرف چہرے بدلنے سے نہیں بلکہ پورا نظام بدلنے سے حقیقی تبدیلی ممکن ہے۔

یہ پلیٹ فارم ان طبقات کی آواز بنتا ہے جو ریاستی اور معاشی نظام میں نظر انداز ہو چکے ہیں، جن میں مزدور، کسان، اقلیتیں، اساتذہ، وکلاء اور نوجوان شامل ہیں۔

ہمارے مقاصد

  • عوامی شعور بیدار کرنا
  • نظامی خرابیوں کی نشاندہی
  • عوام دوست اصلاحات کی حمایت
  • علمی اور فکری مکالمے کو فروغ دینا

ہماری سرگرمیاں

  • ماہانہ آوازِ خلق شمارہ (مفت اشاعت)
  • اردو و انگریزی کالموں کا تجزیہ
  • قومی مجلسِ مشاورت کی نشستیں
  • عوامی ملاقاتیں اور مکالمہ

آوازِ خلق کسی سیاسی جماعت کا نمائندہ نہیں بلکہ عوامی شعور کی آزاد آواز ہے۔

ہمارے دفاتر

لاہور آفس

2nd Floor Liberty Shopping Centre Lahore.

فون: 042-35755931

موبائل: 0307-4539077

ای میل: bajwaandcolhre@aol.com

لندن آفس

36 South End Crescent, Eltham London, SE7 2SB

موبائل: (0044) 786 7786 562

ای میل: bajwaandco@aol.com